اپنے طویل طبی کیریئر کے دوران ڈاکٹر آصف نے تقریباً 400 ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیے اور پیدائشی طور پر دل کی پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا بچوں کے علاج میں اہم پیش رفت کی۔
روئٹرز نے اردن کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل المملكة کے حوالے سے بتایا کہ دو مسلح افراد ایک گاڑی سے اترے اور كرك کے حمود چرچ کے اندر جنازے میں شریک افراد پر فائرنگ شروع کر دی۔