پاکستان مستحکم افغانستان چاہتا ہے جو امن سے رہے: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے ای سی او اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ’پاکستان ایک پُرامن، خوشحال اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے، جو اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے فریم ورک میں مکمل طور پر ضم ہو اور اپنے ساتھ ساتھ اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ بھی امن سے رہے۔