انڈی ان کیمپس کا مقصد یونیورسٹیز کے طلبہ کو میڈیا کے بدلتے رجحانات سے متعلق آگاہی فراہم کر کے دوران تعلیم ہی انہیں صحافتی زندگی میں پیش آنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار کرنا ہے۔
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی والد پر اپنے ہی بچوں سے متعلق جنسی مواد تیار کرنے کے الزام میں باقاعدہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔