دستاویزات کے مطابق پی ٹی اے نے الیکٹرانک فراڈ سے متعلق 15 ہزار 706 سے زائد لنکس کی جانچ پڑتال کے بعد 96 فیصد لنکس بلاک کر دیے۔
نیتن یاہو 2009 سے زیادہ تر اقتدار میں رہے ہیں۔ ان کے حامی انہیں مضبوط رہنما سمجھتے ہیں، لیکن سات اکتوبر کے حملوں کے بعد اسرائیل کی سکیورٹی ناکامیوں اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے باعث ان کی قیادت پر سوال اٹھتے رہے ہیں۔