سندھی مسلم سوسائٹی میں تقریباً ایک کلومیٹر طویل فوڈ واک کا افتتاح یکم نومبر کو کیا گیا، جہاں کھانے پینے کے مراکز کے ساتھ پیدل چلنے والوں کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
ان انتخابات کے نتائج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت کے باقی دو سال کی داخلی اور خارجی پالیسیوں پر اثرانداز ہوں گے۔