سندھ سینسر بورڈ نے جولائی میں فلم کے بعض الفاظ اور مناظر پر اعتراض کرتے ہوئے سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا، جس کے بعد فلم ساز سیماب گل نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا، جس نے اکتوبر میں سینسر بورڈ کے بیشتر اعتراضات کو غیر ضروری قرار دے دیا۔
امریکی وسط مدتی انتخاب میں عبدالسید مشی گن میں مائیک راجرز کو شکست دے کر پہلے مسلمان سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔