وزیراعظم نے خبردار کیا ہے کہ مقررہ مدت میں کام مکمل نہ ہونے کی صورت میں جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔
واپڈا ترجمان کے مطابق تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کی کنکٹنگ ٹنل کی کھدائی کے دوران چٹان کا ایک کمزور حصہ گر گیا، جس سے سیلابی صورت حال پیدا ہوئی۔