بلوچستان انویسٹمنٹ بورڈ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے معدنی وسائل کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے چند روز قبل گولڈ مائننگ کے تمام لیز منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ لیز ہولڈرز اور ٹھیکے داروں کو سات دن میں بھاری مشینری نکالنے کا کہا گیا۔