نئی نسل لاہور: ایک ماہ میں 2500 سے زیادہ نوجوانوں کو نفسیاتی مدد کیوں لینی پڑی؟ سیف سٹی اتھارٹی کے نیکسٹ جین سیفٹی پورٹل کے ذریعے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں شناخت خفیہ رکھتے ہوئے نفسیاتی مدد حاصل کر رہے ہیں۔
ماحولیات ملتان: بائیو گیس پلانٹ سے چار گھروں کا چولہا کیسے جل رہا ہے؟ ملتان کے نواحی علاقے کے رہائشی محمد رمضان کا تیار کردہ بائیو گیس پلانٹ دیہی علاقوں کے لیے شاندار مثال بن گیا۔