اسلام آباد اور ریاض نے غذائی تحفظ اور زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ہسپتالوں میں فائر ڈیٹیکشن اور الارم سسٹم، فائر فائٹنگ آلات، ایمرجنسی اور ایگزٹ راستوں سمیت فائر سیفٹی کے دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔