بعض حکومتی اراکین اسمبلی نے صوبائی قیادت سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ساتھ 30 سے 40 ارکان پر مشتمل ایک گروپ موجود ہے۔
فٹ بال کے شوقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کی جرسیوں اور ٹی شرٹس خریدنے کے لیے دکانوں کا رخ کررہے ہیں، جس سے کاروبار میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔