معیشت مشرق وسطیٰ صورت حال، پاکستانی تجارت کو 2 ارب ڈالر کا نقصان: وزیر تجارت وزیر تجارت کے مطابق پاکستان کے تجارتی خسارے میں نمایاں کمی بنیادی طور پر چاول کی برآمدات میں کمی کے باعث ہوئی۔
دنیا آبنائے ہرمز کا نام ٹرمپ سٹریٹ رکھ دیں؟ امریکی صدر کا سوال ایران کے سکیورٹی چیف نے خبردار کیا کہ امریکہ کو اس جنگ میں ایک ’نئی حکمت عملی‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔