پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ اس طرح کے حملے نہ صرف بے گناہ انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں بلکہ علاقائی امن و سلامتی کے لیے بھی سنگین خطرہ ہیں۔
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن میں موجود دونوں جماعتیں قانون سازی اور دیگر پارلیمانی معاملات پر مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے کے لیے رابطے میں ہیں۔