شرجیل سنی نہ صرف ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں بلکہ نیدرلینڈز، بیلجیئم اور جرمنی میں منعقد ہونے والے ورلڈ ہاکی کیمپ 2026 میں انہیں بطور ٹرینر خدمات انجام دینے کا موقع بھی ملا۔
سپارکو کے مطابق سیٹلائٹ ڈیٹا سے جنگلات، گلیشیئرز، فضائی معیار، آبی گزرگاہوں اور زمین کے استعمال میں تبدیلیوں کا جائزہ لیا جا سکے گا، معلومات کو پالیسی سازی اور آفات سے نمٹنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔