اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکٹر ڈی 12 اور شاہ اللہ دتہ کے اطراف میں واقع تقریباً 800 کنال اراضی سے متعلق معاملے پر 14 دسمبر تک حکمِ امتناع جاری کر دیا۔
ریاستیں اپنی جغرافیائی ضروریات، معاشی ترجیحات اور سلامتی کے تقاضوں کے مطابق فیصلے کرتی ہیں۔ اس لیے ضروری نہیں کہ ایک ملک کی تمام سفارتی ترجیحات دوسرے دوست ملک کے مفادات سے ہم آہنگ ہوں۔