آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عرب نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان سفارتی اور عملی دونوں لحاظ سے سعودی عرب کے ساتھ مکمل طور پر کھڑا ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ ایک نیٹ ورک افغانستان سے اسلحہ پشاور کے علاقے باڑہ پہنچاتا تھا، جہاں سے سرکاری ملازم اکبر اسے کوٹلی منتقل کرتا تھا۔