کھیل 19 سالہ زنیرا ندیم ہاکی میں خواتین کے لیے راستہ ہموار کرنے کے لیے کوشاں ہاکی کھیلنا زنیرا کا شوق ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ پاکستان میں دیگر خواتین بھی اس کھیل میں آئیں۔
پاکستان کراچی: دو دن قبل گرنے والی ’مدھو بالا‘ کی صحت کی مسلسل نگرانی سفاری پارک میں دو روز قبل پھسل کر گرنے والی ہتھنی مدھو بالا اب دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہو گئی ہے اور خود خوراک لینے لگی ہے۔