فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے مطابق ’ہندالہ‘ نامی کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی فوج نے غیر قانونی طور پر روکا اور اس پر چڑھائی کی۔
ایشیا
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق خواتین، سابق حکومت اور اس کی سکیورٹی فورسز سے وابستہ افراد، میڈیا کارکنان اور سول سوسائٹی کے اراکین اس خطرے سے زیادہ دوچار ہیں۔