ایشیا ایران کسی بھی جارحیت کے خلاف مکمل تیار ہے: پاسداران انقلاب ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے میجر جنرل ماجد موسوی کے مطابق ’ہم اپنی تیاریوں کی بلند ترین سطح پر ہیں۔‘
ایشیا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر پر پاکستانی ڈرون پروازوں کا الزام، تصادم کے خدشات انڈین حکام کے مطابق مبینہ پاکستانی ڈرونز اتوار کی شام چند منٹ انڈین فضائی حدود میں منڈلاتے رہے اور پھر واپس لوٹ گئے۔