\

دنیا

دنیا

حماس آج تین اسرائیلی قیدی جبکہ اسرائیل 183 فلسطینی رہا کرے گا

19 جنوری کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے پانچویں مرحلے میں مزید قیدیوں کا تبادلہ ہونے والا ہے لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ پر امریکی قبضے کی تجویز پر ردعمل نے فائر بندی کے مستقبل کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کر دیے ہیں۔