لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
دوسری جانب ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کچھ ممالک نے ثالثی کی کوششیں شروع کر دی ہیں تاہم ایران اپنی قومی عزت اور خودمختاری کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔