فلائی دبئی کی پرواز کو ہائی جیک کرنے کی کوشش سے صرف ایک شخص کو فائدہ پہنچتا ہے، اور وہ اسرائیل کے وزیراعظم ہیں جو دوبارہ انتخاب لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ دی انڈیپنڈنٹ کے ورلڈ افیئرز ایڈیٹر سیم کائلی کا تجزیہ۔
پاکستان کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں مسلسل رابطہ کاری اور عملی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔