دنیا

غزہ کی صورت حال: اقوام متحدہ ماہر کا اسرائیل سے تجارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورت حال کو ’قیامت خیز‘ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیزے نے کہا کہ ’اسرائیل جدید تاریخ کی ظالمانہ ترین نسل کشیوں میں سے ایک کا ذمے دار ہے۔‘