صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان میں سیاحت میں اضافے کو جواز بنا کر امریکہ میں مقیم 11 ہزار سے زائد افغانوں کے لیے انسانی تحفظات کی منسوخی درست قرار دے دی ہے۔
دنیا
حماس نے 19 ماہ سے زائد عرصے سے قید امریکی نژاد اسرائیلی شہری ایڈن الیگزینڈر کو رہا کر دیا۔