ڈی ایس پی گھوٹکی انور شیخ نے کہا کہ ’ابتدائی اطلاعات کے مطابق سمیرا کی موت زہریلی چیز کھانے سے واقع ہوئی ہے۔‘
سوشل
عدالت نے کہا کہ ’ایک ایسے مقدمے میں جس میں قتل کا کوئی عینی شاہد موجود نہیں البتہ مجرم کی رہائش گاہ سے مقتول کی لاش کی برآمدگی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج، فرانزک رپورٹس اور آلہ قتل کی برآمدگی مناسب ثبوت ہیں۔‘