سیاست حوثیوں کے حملے، سعودی عرب کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں: پاکستان وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ معاہدوں میں فوج نے ’اہم قائدانہ کردار‘ ادا کیا۔
سیاست گورنر راج: پشاور میں تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی بند پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج شہر میں احتجاج کے اعلان کے پیش نظر اہم شاہراہوں پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔