ریلیز سے قبل انڈسٹری میں بہت سے لوگ ’سنرز‘ کو شک کی نگاہ سے دیکھتے تھے، لیکن وہ 36 کروڑ ڈالر کا بزنس کر کے عالمی ہٹ ثابت ہوئی۔
فلم
سرگئی آئزن سٹائن کی شہرۂ آفاق فلم بیٹل شپ پوٹیمکن کو ریلیز ہوئے ایک صدی مکمل ہو گئی، مگر جبر، اجتماعی مزاحمت اور انقلابی یکجہتی پر مبنی اس کی بصری قوت آج بھی تازہ محسوس ہوتی ہے۔