کراچی میں جاری تین روزہ نمائش میں تقریباً 100 بونسائی رکھے گئے ہیں، جن میں پاکستان کا قدیم ترین قرار دیا جانے والا 65 سالہ درخت بھی شامل ہے۔
ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دو روزہ نمائش میں ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے کاریگروں، ہنرمندوں اور نوجوان کاروباری افراد نے سٹالز لگائے۔