ایک رپورٹ کے مطابق غریب ملکوں میں تباہی کی انشورنس نہ ہونے کی وجہ سے نقصان کا اصل تخمینہ لگانا مشکل ہے۔
ماحولیات
قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کی ایڈوائزری کے مطابق میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش جبکہ پہاڑی اور بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا امکان ہے۔