ماحولیات

پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام: ماحول دوست اقدامات پر انعام کیسے حاصل کریں؟

حکام کے مطابق: ’گرین کریڈٹ پروگرام کا مقصد شہریوں میں ماحول دوست طرزِ زندگی کو فروغ دینا، فضائی آلودگی (سموگ) میں کمی لانا، درخت لگانے، پانی کے تحفظ، کچرے کے بہتر انتظام اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔‘