طورخم اور چمن سمیت اہم تجارتی راستوں کی بندش سے دونوں ممالک کے تقریباً تین ہزار تاجر اور مزدور پھنس گئے ہیں جب کہ دوطرفہ تجارت بھی شدید متاثر ہو رہی ہے۔
معیشت
چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی کے مطابق ان اداروں میں سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی، زرعی ترقیاتی بینک، ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن اور نو ڈسکوز شامل ہیں۔