معیشت ’عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کیا جائے‘: تاجروں کی حکومت کو ڈیڈ لائن مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عید سے قبل بازار رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دی جائے۔
معیشت کیا پراپرٹی سیکٹر کو ریلیف عام آدمی کی حالت بدل سکتا ہے؟ موجودہ حالات میں عام آدمی کے لیے گھر بنانا شاید ایک خواب ہی رہے گا۔