معیشت یورپ میں سالانہ صرف ساڑھے تین لاکھ چینی ہائبرڈ گاڑیاں درآمد ہوں گی یورپی یونین نے 2024 میں چینی الیکٹرک گاڑیوں پر بھاری اضافی ٹیرف یہ الزام لگاتے ہوئے نافذ کیے تھے کہ یہ ناجائز سرکاری سبسڈیز سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
معیشت پاکستان میں 90 لاکھ سے زائد افراد کو پیٹرول سبسڈی سے فائدہ: حکومت وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق کہ اس پروگرام سے 90 لاکھ سے زائد افراد فائدہ اٹھا رہے ہیں۔