وفاقی کابینہ نے تجویز دی کہ صدر آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی کا نفاذ کریں۔
فورم کے مطابق جب چھوٹے معاشروں کے لیے بنائے گئے انتظامی نظاموں سے کہیں زیادہ بڑی آبادی کو سنبھالنے کا کام لیا جاتا ہے تو فیصلہ سازی کا عمل شہریوں سے بہت دور ہو سکتا ہے۔