پاکستان ’غلطی میری تھی، بیٹی کی نہیں‘: لائبہ امریکہ کے نام پر مبینہ فراڈ کا شکار کیسے ہوئی؟ لائبہ کے والد کے مطابق، جب داخلے اور دیگر دستاویزات کے حوالے سے مسائل سامنے آئے تو ملزم کی جانب سے مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا۔
پاکستان بلوچستان: سی ٹی ڈی کا کارروائی میں 10 عسکریت پسندوں کی موت کا دعویٰ بارکھان میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں دو سی ٹی ڈی اہلکار زخمی۔