پاکستان ’ریاست مخالف‘ مواد پھیلانے کا الزام، اقرار الحسن عدالت میں پیش اقرار الحسن کو این سی سی آئی اے نے منگل کو کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ 1 ایسٹ کی عدالت میں پیش کیا۔
پاکستان کوئٹہ: تربیتی طیارہ گرنے سے فوج کے دو پائلٹ جان سے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق فوج کے شعبۂ ہوا بازی سے تعلق رکھنے والا مشاق تربیتی طیارہ ’تکنیکی خرابی‘ کے باعث گر کر تباہ ہوا۔