سی ٹی ڈی کے مطابق ’گرفتار دہشت گرد کا نام سی ٹی ڈی کی ریڈ بک ایڈیشن 10 کے انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا‘ اور وہ طویل عرصے سے روپوش تھا۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران خطے میں جاری تنازعے کے خاتمے کے لیے سفارتی کاوشوں کا حصہ تھا۔