سرفراز بگٹی نے کہا کہ اگر دہشت گردی کے لیے نجی جائیدادوں کا استعمال جاری رہا تو حکومت کے پاس دو راستے ہوں گے۔
امن کمیٹی کے ایک رہنما اور سب انسپکٹر حیدر علی خان نے ایک مبینہ آڈیو پیغام میں واضح کیا ہے کہ اعلیٰ حکام کی جانب سے انہیں پولیس وردی پہننے کو کہا جا رہا ہے لیکن ایسا نہیں ہوگا۔