پاکستان ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کی موت، بھائی کا کیس واپس لینے کا ’فیصلہ‘ راولپنڈی کی ایک عدالت نے متوفی ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے شوہر احسن طاہر خان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
پاکستان اسلام آباد میں گھوڑوں کی ٹاپوں کی گونج، نیزہ تھامے نور النسا نے میدان مار لیا اسلام آباد میں پاکستان ٹورزم کلچر فیسٹیول کے دوسرے روز نیزہ بازی کے مقابلوں میں 40 ٹیموں کی شرکت۔