پاکستان کراچی: سابق امریکی قونصل جنرل کی رہائش گاہ پر بلند رہائشی عمارتیں بنانے کا منصوبہ ڈینی گروپ کے سربراہ عبدالرؤف ڈینی کے مطابق بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے تحت تاریخی عمارت کو برقرار رکھتے ہوئے تعمیرات کی جائیں گی۔
پاکستان مکہ دفاعی اتحاد کا اہم اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہو گا: اسحاق ڈار وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیر کو کہا ہے کہ اسلام آباد رواں ماہ مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔