پاکستان سلامتی کونسل انسداد دہشت گردی کے موجودہ نظام سے ’خامیاں‘ دور کرے: پاکستان پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی ردعمل کو تیز تر اور ابھرتے ہوئے خطرے سے آگے ہونا چاہیے۔
پاکستان آبنائے ہرمز بندش: پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے اثرات جنوبی ایشیائی ملک پاکستان کی توانائی کی فراہمی پر بھی پڑ رہے ہیں۔