یونیسکو کی ویب سائٹ پر اس حوالے سے درج ہے کہ کیلاش کی تین وادیاں بمبوریت، بیریر اور رمبور پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ہونے کی وجہ سے اس کی ثقافت کو محفوظ کیا گیا ہے۔
پاکستان کی وزارت اطلاعات کے مطابق افغان دعویٰ ’بے بنیاد اور من گھڑت‘ ہے اور اس کا مقصد افغان طالبان کی جانب سے شدت پسند گروہوں کی حمایت کو چھپانا ہے۔