مسلح افراد نے 21 اکتوبر کو انڈس ہائی وے پر ملازمین کی بس روک کر انہیں اغوا کیا تھا، پولیس کے مطابق بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔
معاہدے کے تحت سعودی عرب کے سرمایہ کار اسلام آباد میں تھیم پارک پراجیکٹ کے لیے سرمایہ کاری کریں گے جبکہ سی ڈی اے اس کے لیے اراضی فراہم کرے گی۔