این سی سی آئی اے کے مطابق کارروائی کے دوران دو موبائل فون قبضے میں لیے گئے جب کہ دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔
پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ ’انگور اڈہ سرحدی واقعے پر افغان طالبان حکومت کا من گھڑت جھوٹ ایک بار اس کے فریب پر مبنی کردار کی تصدیق کرتا ہے۔‘