پاکستان پاکستان کی کوششوں سے 47 سال بعد امریکہ، ایران میں براہ راست مذاکرات ہوئے: شہباز شریف شہباز شریف نے کہا کہ ’صدر ٹرمپ کی جرات مندانہ قیادت اور صدر مسعود پزشکیان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہماری درخواست کا مثبت جواب دیا۔‘
پاکستان پاکستان کی یو اے ای میں جوہری پلانٹ پر ڈرون حملے کی مذمت پاکستان نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔