پاکستان میر رضا کیس: ’اب جا کر سوالات کمیشن کے سامنے اٹھ رہے ہیں‘ سابق ڈی ایس پی ارشد آفریدی نے کمیشن کے سامنے میر رضا کے اہلِ خانہ کو خودکشی کے بارے میں بتانے سے انکار کیا۔
پاکستان باقی بچوں کو بھی بچانا چاہتی تھی: پمز کی نرس نورین حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نورین کو پاکستان کے اعلیٰ سول اعزازات میں شمار ہونے والا ستارۂ خدمت اور مالی انعام بھی دیا جائے گا۔