آئی ایس پی آر نے بدھ کو کہا ہے کہ پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔
ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ 2025 کے دوران 10 ہزار سے زائد ویزوں کے غلط استعمال کے واقعات رپورٹ ہوئے۔