پاکستان خبر کی تلاش میں خطرہ مول لینے والے صحافیوں کی حفاظت کون کرے گا؟ سکیورٹی آپریشن، مظاہرے یا حساس واقعے کی کوریج سمیت فیلڈ میں کام کرنے والوں کو اپنی حفاظت کا مسئلہ درپیش ہے۔
پاکستان لکی مروت: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہلکار جان سے گیا پولیس کے مطابق فائرنگ ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت کے باہر کی گئی جس کے باعث کچہری میں بھگدڑ مچ گئی۔