سندھی مسلم سوسائٹی میں تقریباً ایک کلومیٹر طویل فوڈ واک کا افتتاح یکم نومبر کو کیا گیا، جہاں کھانے پینے کے مراکز کے ساتھ پیدل چلنے والوں کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر لوئر جنوبی وزیرستان کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جواب دیتے ہوئے متعدد افغان سرحدی چوکیوں اور مورٹر پوزیشنوں کو نشانہ بنایا۔