کشمیر پولیس کے مطابق راولاکوٹ میں سکیورٹی اہلکاروں پر تشدد اور حملوں کے حالیہ واقعات سے واضح ہو گیا کہ سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا پرامن تحریک کا بیانیہ حقائق کے برعکس ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز کے معاملے پر سعودی عرب اور عمان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔